جامعہ کراچی بین الاقوامی تعلقات ورکشاپ


جامعہ کراچی کے شعبہٴ بین الاقوامی تعلقات اور ہنس سائیڈل فاؤنڈیشن اسلام آبادکے اشتراک سے دو روزہ علاقائی ورکشاپ 30 اور31 مارچ کو جامعہ کراچی میں منعقدکی جا رہی ہے۔ صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کریں گے۔شکریہ جنگ