سرسید گرلز کالج فائنل کلاسیں


گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کی پرنسپل ایسوسی ایٹ پروفیسر پروین شہاب نے اعلان کیا ہے کہ بی اے، بی ایس سی اور بی کام فائنل کی کلاسیں جمعہ دو اپریل سے شروع ہوجائیں گی۔ طالبات حاضری کو یقینی بنائیں۔شکریہ جنگ

Comments

Hi there, I dont know if I am

Hi there, I dont know if I am writing in a proper board but I have got a problem with activation, link i receive in email is not working... http://sindhstudy.com/?459ae517cacbc83780762cef6df,