اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اغوا کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت منگل30 مارچ کوکراچی بھرکے تعلیمی اداروں میں سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے جبکہ طلباء احتجاجاً ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ اس موقع پر کراچی یونیورسٹی میں پوائنٹس ٹرمینل پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔شکریہ جنگ
Comments
Hi there, I dont know if I am
Hi there, I dont know if I am writing in a proper board but I have got a problem with activation, link i receive in email is not working... http://sindhstudy.com/?d54d16fba8378c3936dba7c215a,