ضیاء الدین یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر عارف زیدی کی نماز جنازہ


کراچی : ضیاء الدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عارف علی زیدی کی نماز جنازہ منگل 30 مارچ کو مسجد خیر العمل انچولی میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ دریں اثناء ضیاء الدین یونیورسٹی میں ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عارف علی زیدی کی علمی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
شکریہ جنگ