شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور غنویٰ بھٹو کی صاحبزادی مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو کی تحریر کردہ کتاب ”لہو اور تلوار کے نغمے“ کی تقریب رونمائی منگل 30/مارچ کو شام ساڑھے چھ بجے کلفٹن پارک شاہراہ ایران کراچی میں منعقد ہوگی۔شکریہ جنگ