میرپور خاص بورڈ میٹرک کے رزلٹ


میرپور خاص تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے سال 2010 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
رزلٹ کے مطابق اس سال پہلی پوزیشن کیڈٹ کالج سانگھڑ کے طالب علم امیر امین نے حاصل کی ۔
جب کہ دوسری پوزیشن میمن اکیڈمی ہائر سکینڈری سکول شہداد پور کی طالبہ طوبی قادر نے حاصل کی ۔
جب کہ تیسری پوزیشن ایسٹرن پبلک سکول میرپور خاص کے طالب علم بلال میمن نے حاصل کی ۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب اکیانوے اعشاریہ نودو فیصد رہا۔

چیرمین بورڈ کے رزلٹ کے اعلان سے پہلے ہی رزلٹ گزٹ بک شاپ اور رزلٹ اسٹالز پر دستیاب تھا۔
جس پر میر پور خاص پریس کلب میں موجود صحافیوں چیرمین کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔ بعد میں چیرمین اور دیگر افسران نے چند انتظامی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستقبل میں انہیں نہ دہرانے جانے کی یقین دہانی کرائی ۔
سندھ اسٹڈی کی نمائندہ خاص نے بورڈ نے چیرمین کی توجہ بورڈ کی ویب سائٹ کی طرف دلائی ۔ جس پر انہوں نے اس کو جلد از جلد بہتر کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
(رپورٹ آمنہ طور نمائندہ سندھ اسٹڈی میر پور خاص سندھ )

Comments

Raja

Raja

take an action to tube qadir

take an action to tube qadir which take second position why she always take a positionj why her sister take position only for this that they are rich and qadir baksh unar give rupees to board officer i request to chairman of board to take an action immegietly ur faith full

your well wisher

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.