Educational institutions will open Monday

Karachi:after the 2 months of summer holiday Monday 2 August open to all schools and colleges.Vendors of urdu bazar side that the dozens of books for colleges, schools ard not exist in market, and paper copies 10 to 30 per cent increase in prices has been.

کراچی : موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کے بعد پیر 2 اگست سے صوبے کے تمام اسکول اور کالجز کھل جائینگے۔ اردو بازار کے دکانداروں کے مطابق اس وقت بازار میں اسکولوں اور کالجوں کی درجنوں نصابی کتابیں موجود نہیں جبکہ کتابوں، کاپیوں اور کاغذ کی قیمتوں میں 10 سے 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔