Hyderabad Matric Suppl Exam 2010 Schedule

Hyderabad: Hyderabad Secondary Board Controller examinations have issued a notification informing that 10th Class SSC Supplementary
Examination 2010 will be held on 23 September 2010


حیدرآباد : ثانوی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات نے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں مطلع کیا ہے کہ ایس ایس سی پارٹ ٹودسویں کلاس کے سالانہ امتحانات 2010 میں ناکام ہونے والے طالبعلموں کے سپلیمنٹری امتحان 23 ستمبر 2010 سے شروع کئے جا رہے ہیں
نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس گروپ ریگولر‘جنرل گروپ ریگولر اور جنرل گروپ پرائیویٹ کے امتحانی فارم 45 روپے اورامتحانکی فیس 660 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2010 ہے
مذکورہ تاریخ گذرنے کے بعد 25 اگست تک 200 روپے اضافی فیس کے ساتھ جمع ہوگی جبکہ 6 ستمبر تک 8سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ اور 16 ستمبر تک لیٹ فیس کی مد میں ایک ہزار روپے کے ساتھ امتحانی فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.