میرپورخاص بورڈ کی آفیشل ویب سائیڈ آن لائن


میرپورخاص : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایک پیغام میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے قیام کے مختصر عرصے میں بورڈ کی آفیشل ویب سائیڈ آن لائن کرنے پر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ اور دیگرعملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام لوگ بھی استفادہ کرسکیں گے۔ دریں اثناء بورڈ کے چیئرمین نے گورنر سندھ کے پیغام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بورڈ کے تمام نتائج آن لائن جاری ہونگے۔
شکریہ جنگ