Book Shop in Sindh university


جامشورو : سندھ یونیورسٹی کے علامہ آئی آئی قاضی کیمپس جامشورو میں اساتذہ اور طلبہ کی سہولت کے لئے کیمپس پر سندھ یونیورسٹی بک شاپ قائم کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں نیچرل سائنس فیکلٹی کے ڈین ڈاکٹر محمد طاہر راجپوت اور رجسٹرار ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو نے انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری کی نئی عمارت کا دورہ کیا۔
پریس ریلیز