میٹرک کے ملتوی شدہ پرچے 2 نومبر سے ہونگے تعلیمی بورڈ حیدرآباد


حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق 21 اکتوبر 2009 ء کو منعقد کیے جانے والے نویں دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی کردیئے گئے تھے جو شیڈول کے مطابق اب 2 نومبر 2009 ء کو منعقد کیے جائیں گے۔

شکریہ جنگ