کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی کراچی نے ضمنی امتحانات 2009 میں خواہشمند پرائیویٹ کامرس گروپ کے امیدواروں کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کرایا ہے جس کے تحت 29 اکتوبر سے 11 نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے فارم جمع ہوں گے 18 نومبر تک 200 روپے لیٹ فیس کے 2 دسمبر تک 500روپے اور 9 دسمبر تک 1000 لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع ہوں گے۔
شکریہ جنگ