Hyderabad Board inter Result Humanities


حیدرآباد : ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے ہائر سیکنڈری سر ٹیفکیٹ پارٹ ٹو (بارہویں جماعت) ہیومینٹیز گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان میں مجموعی طور پر 7137 طلباء نے حصہ لیا جن میں سے 4449 ریگولر اور 2688 پرائیوٹ طلباء شامل تھے۔ ریگولر طلباء میں 2485 بوائز اور 1964 گرلز جبکہ پرائیوٹ امیدواروں میں 1932 بوائز اور 756 گرلز شامل تھیں۔
شکریہ جنگ