حیدرآباد نویں جماعت جنرل گروپ کے نتائج


حیدرآباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون نویں جماعت کے سالانہ امتحانات جنرل گروپ ریگولر اور پرائیوٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل گروپ میں 2088 امیدواروں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا جس میں 2046 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے جن میں 1226 طلباء اور 820 طالبات شامل ہوئیں۔ اس طرح 5 پرچوں میں 785 طلباء‘ 595 طالبات‘ چار پرچوں میں 304 طلباء‘ 157 طالبات‘ تین پرچوں میں 80 طلباء‘ 41 طالبات‘ 2 پرچوں میں 17 طلباء‘ 19 طالبات‘ ایک پرچے میں 6 طلباء ‘ 5 طالبات امتحانات میں کامیاب قرار دیئے گئے۔
شکریہ جنگ

Comments

Bise Hyderabad Sindh 9th

Bise Hyderabad Sindh 9th Class Result Aaye To Batana Plz 03213002489

26815

26815

Bise Hyderabad Sindh 9th

Bise Hyderabad Sindh 9th Class Result Aaye To Batana Plz
03433603808

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.