حیدرآباد بورڈ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لئے ب فارم لازمی


حیدرآباد : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے سکینڈری سکول سریٹفکیٹ (میٹرک) اور ہائر سکینڈری سکول سریٹفیکیٹ کے سالانہ امتحانات 2011 میں شرکت کرنے کے لئے پرائیویٹ امیدواروں کے لئے شناختی کارڈ کو لازمی قرار دیدیا ہے ۔ بورڈ کے ترجمان نے سال 2011 کے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنے والے پرائیویٹ امیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے رجسٹریشن فارم کے ساتھ کمپیواٹرئزڈ قومی شناختی کارڈ یا نادرا کی جانب سے جاری کردہ فارم ب لازمی منسلک کریں۔ بصورت دیگر ان کے فارم وصول نہیں کئے جائیں گے ۔

Comments

new admision lena he

new admision lena he

ASSLAM-O-ALUKIM MY NAME IS

ASSLAM-O-ALUKIM MY NAME IS BABAR ZULFIQAR FROM KARCHI MALIR CANTT SIR ME MATRIC PART ONE GWA BORD SE KAR CHAKA HO AND B PART NA HO SAKA Q KE HUM KARCHI SHIFT HO GAY THE IS LIY MUJE MATRIC PART 2 KE EXAM DANY HE ADMISION LENA HE
MY EMILE ADREES =ZULFIQARBABAR61@GMALI.COM CALL NO- 03009809432

THANKS FOR YOU

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.