Mirpurkhas Board: Ninth science results


میرپورخاص : ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات رانا جاوید یوسف کے مطابق امتحانات میں 24668 امیدواروں نے شرکت کی ۔
شکریہ جنگ