Hyderabad Board Inter supple exam forms schedule


حیدرآباد: تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ انٹر سال دوم سپلیمینٹری امتحان سال کے امتحانی فارم 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 15 دسمبر تک متعلقہ کالجوں اور یو بی ایل بنک برانچ تعلیمی بورڈ حیدرآباد میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.