Hyderabad board 9th,10th Exam 2011 Schedule

Hyderabad board Exam 2011 Schedule


حیدرآباد : ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات 2011 ء کے لیے امتحانی فیسوں اور فارمز جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت دسویں جماعت کے طلباء 13 جنوری 2011 ء تک امتحانی فیس جمع کراکر 16 جنوری 2011 ء تک امتحانی فارم جبکہ نویں جماعت کے طلباء 7 فروری 2011 ء تک امتحانی فیس جمع کراکر 10 فروری 2011 ء تک امتحانی فارم جمع کراسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ