حیدر آباد بورڈ نویں سائنس کے نتائج


حیدرآباد : ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات نے بتایا ہے کہ ایس ایس سی پارٹ ون (نویں جماعت )سائنس گروپ کے سالانہ امتحان 2010 کے نتائج کا اعلان 15 دسمبر کو کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ