سکھر بورڈ پی ٹی سی اورسی ٹی کے امتحانات 16نومبرسے ہوں گے


سکھر(بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی سی اور سی ٹی کے سالانہ امتحانات 16 نومبر سے نوشہروفیروز ، سکھر، خیرپور اور گھوٹکی میں تعلیمی بورڈ کے متعلقہ امتحانی مراکز پرہوں گے
جو ضلع نوشہروفیروز میں گورنمنٹ ایلیمینٹری کالج آف ایجوکیشن (مین) مٹھیانی،گورنمنٹ ایلیمینٹری کالج آف ایجوکیشن (وومن)مورو،گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول محراب پور اور دیگر جگہوں پر قائم کئے گئے ہیں۔

شکریہ جنگ