BISE Hyderabad Board 9th Class Registration Date Extended


تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سیکنڈری اسکول سر ٹیفکیٹ پارٹ ون ( نویں جماعت ) کے سالانہ امتحان 2011ء کیلئے اہل امیدواروں کی انرولمنٹ/ رجسٹریشن کی مقررکردہ تاریخ میں 225 روپے لیٹ فیس کیساتھ 7 جنوری 2011ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔
شکریہ جنگ