انٹرکے امتحانی فارم لیٹ فیس کے ساتھ3 مارچ تک جمع ہونگے

حیدرآباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے مطابق ہائر سیکنڈری سرٹیفکٹ پارٹ ون اور ٹو ( گیارہویں اور بارہویں ) جماعت کے سالانہ امتحانات 2011ء کیلئے اہل امیدوار اپنے امتحانی فارم 50 روپے لیٹ فیس کیساتھ 21 فروری تک جبکہ 400 روپے لیٹ فیس کیساتھ 3 مارچ 2011ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.