محمود الحسن کھوکھر ناظم سکھر تعلیمی بورڈ

سکھر: 14 فروری: ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری سید غلام مجتبیٰ نے اعلان کیا ہے کہ محمود الحسن کھوکھر نے ناظم امتحانات بورڈ آف انتر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر کی چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ محمود الحسن کھوکھر نے اس سے قبل سکھر بورڈ سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

شکریہ جنگ