حیدر آباد انٹر رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد: 28 مارچ: تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے مطابق ہائیر سیکنڈری سرٹیفکٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر ) کے سالانہ امتحان 2011 کے لیے اہل طالب علموں سے انرولمینٹ /رجسٹریشن فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 1040 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 2 - اپریل تک جب کہ 1560 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 12 -اپریل 2011 تک بڑھا دی گئی ہے ۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.