حیدرآباد میں میٹرک کے امتحانات کا آج سے آغاز

حیدرآباد :حیدرآباد سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کل شروع ہورہے ہیں جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔حیدرآباد بورڈ کے تحت نو اضلاع میں ایک لاکھ چھ ہزار طلبہ و طالبات میٹرک کے امتحانات میں شریک ہوں گے ۔ حیدرآباد ، ٹھٹھہ ، جام شورو، ٹنڈو محمد خان ، بدین ، ٹنڈو الہ یار، دادو، نواب شاہ اور مٹیاری میں206 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں اور20 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو نقل کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں گی

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.