حیدر آباد انٹر امتحانات 16 مئی سے

حیدرآباد: 28 اپریل: ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے زیراہتمام انٹرکے سالانہ امتحانات 2011ء 16مئی سے 2جون تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دوشفٹوں میں منعقد ہونگے پہلی شفٹ میں صبح 9:30سے دوپہر 12:30بجے جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 2:30بجے سے شام 5:30بجے تک ہوگی۔

شکریہ جنگ