HYDERABAD: March 11 Students of Law University holding a demonstration in front of Press Club in favour of their demands.
Photo by Akram Ali/app
جامشورو : سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کانووکیشن میں کامیاب طلباء طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی نے سولہ کامیاب طلباء میں ایم فل، آٹھ سو تہتر ماسٹرز، چھبیس پی ایچ ڈی سمیت بیچلز کی ڈگریاں تقسیم کیں۔